مقبوضہ وادی میں کروناوائرس،تجارتی سرگرمیوں کو مزید محدود کرنے کے احکامات
اسلام آباد ( سپیشل رپورٹ) مقبوضہ کشمیر میں کرونا وائرس کا کیس سامنے آنے کے بعد قابض انتظامیہ نے پہلے سے معطل تجارتی سرگرمیوں کو مزید محدود کرنے کے احکامات جاری کر دئیے ہیں۔ کرونا وائرس کا کیس سامنے آنے کے بعد مقبوضہ کشمیر میں سارے تجارتی مراکز اور سکول بند کرنے کے احکامات جاری کر دئیے ہیں۔