• news

حماد اعظم پشاور زلمی کا حصہ بن گئے

لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس ) آل راؤنڈر حماد اعظم پی ایس ایل 2020کا حصہ بن گئے۔ انہوں نے فوری طور پر پشاور زلمی کے سکواڈ کو جوائن کرلیا ہے۔ متبادل کھلاڑی کی حیثیت سے حماد اعظم کے نام کی منظوری ایونٹ کی ٹیکنیکل کمیٹی نے دی۔

ای پیپر-دی نیشن