• news

پی ایس ایل :کراچی کنگز اوراسلام آباد یونائیٹڈ آج مدمقابل

لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام ہونے والے پاکستان سپر لیگ کے نئے شیڈول کے مطابق آج14 مارچ: کراچی کنگز بمقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ بمقام نیشنل سٹیڈیم کراچی بوقت شام 7 بجے۔ احسن رضا اور مائیکل گف( آن فیلڈ امپائرز)، راشد ریاض (تھرڈ امپائر)، فیصل خان آفریدی (فورتھ امپائر) اورروشن ماہنامہ (میچ ریفری)۔کل15 مارچ کوملتان سلطانز بمقابلہ لاہور قلندرز بمقام قذافی سٹیڈیم لاہوربوقت دوپہر 2 بجے۔ شوزب رضا اور علیم ڈار( آن فیلڈ امپائرز)، آصف یعقوب (تھرڈ امپائر)، ناصر حسین (فورتھ امپائر) اورمحمد انیس(میچ ریفری)۔16مارچ کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز بمقابلہ کراچی کنگز بمقام نیشنل سٹیڈیم کراچی بوقت شام 7 بجے۔ راشد ریاض اور مائیکل گف( آن فیلڈ امپائرز)، احسن رضا (تھرڈ امپائر)، فیصل خان آفریدی (فورتھ امپائر) اورروشن ماہنامہ(میچ ریفری)ہونگے۔

ای پیپر-دی نیشن