• news

عالمی چیمپئن قومی کبڈی ٹیم کے اعزاز میں تقریب پرسوں ہوگی

لاہور( سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس)جٹ فیڈریشن پاکستان کی جانب سے کبڈی ورلڈ کپ 2020ء جیتنے پر قومی کبڈی ٹیم کے اعزاز میں پروقار تقریب 16مارچ بروز سوموار کو مینار پاکستان گرائونڈ کی 4 نمبر مارکی میں منعقد کی جائے گی، تقریب کے مہمان خصوصی صوبائی وزیر کھیل رائے تیمور خان بھٹی دوپہر ایک بجے انعامات تقسیم کریں گے۔

ای پیپر-دی نیشن