• news

ماں کی غفلت‘ چارپائی سے گرنے والا 8ماہ کا بچہ ہسپتال میں دم توڑگیا

رحیم یارخان(کرائم رپورٹر)ماں کی غفلت چارپائی سے گرنے والا 8ماہ کا بچہ ہسپتال میں دم توڑگیا تفصیل کے مطابق گزشتہ روز وائرلیس پل کارہائشی8ماہ کا محمد عمر سر کے بل چارپائی سے فرش پر آگرا دم توڑگیا ۔

ای پیپر-دی نیشن