• news

جنوری 2020ء کے دوران ربڑ ٹائرز اور درآمدات میں 13.64فیصد کمی

اسلام آباد(اے پی پی) جنوری 2020ء کے دوران ربڑ ٹائرز اور ٹیوبز کی درآمدات میں 13.64فیصد کمی واقع ہوئی ہے ۔ادارہ برائے شماریات پاکستان؎ کے اعدادوشمار کے مطابق جنوری 2020ء کے دوران ربڑ ٹائرز اور ٹیوبز کی درآمدات 1.07ارب روپے تک کم ہوگئیں جبکہ دسمبر2019ء میں درآمدات کا حجم 1.24ارب روپے رہا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن