نیلسن منڈیلا کے قبیلے کا بادشاہ کلہاڑی سے اہل خانہ پر حملہ کرنے کے جرم میں گرفتار
کیپ ٹائون( انٹر نیشنل ڈیسک) جنوبی افریقا کے نیلسن منڈیلا کے قبیلے ابا تھیمبو کے بادشاہ بائیلیخایا ڈالنڈئیبو کو اپنے محل میں اہل خانہ پر کلہاڑی سے حملہ آرو ہونے کے جرم میں حراست میں لے لیا گیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے نے یہ رپورٹ دی ہے۔