• news

خلیج فارس میں خام تیل کی ذخیرہ کرنے کی گنجائش میں اضافہ

تہران (اے پی پی) ایرانی آئل کمپنی کے مطابق خلیج فارس میں خام تیل کی ذخیرہ کرنے کی گنجائش میں اضافہ ہواہے۔ کمپنی کے مطابق سیری ایریا کی 10 لاکھ بیرل پر مشتمل نمبر 2 ٹینک کی بحالی اور از سر نوتعمیر کے ڈائریکٹر ابراہیم علی پورنے یہ بات کہی۔

ای پیپر-دی نیشن