• news

صحافی عزیز میمن کی قبرکشائی، دوبارہ پوسٹ مارٹم کیلئے اجزاء لئے گئے

محراب پور (نوائے وقت رپورٹ) محراب پور میں قتل ہونے والے صحافی عزیز میمن کے دوبارہ پوسٹ مارٹم کیلئے جویشل مجسٹریٹ کی موجودگی میں قبرکشائی کرکے اجزاء لیے گئے۔ اس موقع پر جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم کے ارکان اور ڈاکٹرز بھی موجود تھے۔

ای پیپر-دی نیشن