• news

آبنائے تائیوان میں کارگو کشتی ڈوب گئی، 3 افراد لاپتہ

تائیپے (اے پی پی) آبنائے تائیوان میں ایک مال بردار کشتی کے ڈوبنے سے 3 افراد لاپتہ ہوگئے اور 10کو بچایا گیا۔صوبہ گوانگ ڈونگ کے سمندری تلاش اور بچاؤ سنٹر نے اطلاع دی ہے کہ صوبہ شانڈونگ کے وئی ہائی شہر میں کارگو کشتی ہفتہ کی سہ پہر تین بجے کے قریب آبنائے تائیوان کے جنوب میں ڈوب گئی۔کشتی میں عملے کے 13 ارکان تھے۔

ای پیپر-دی نیشن