• news

مری‘ گلیات میں ژالہ باری سردی کی شدت میں اضافہ

مری (نامہ نگار خصوصی) ملکہ کوہسار اور گلیات میں اتوار کے دن صبح سورج اپنی پوری آب وتاب سے طلوع ہوا جبکہ دوپہر کے وقت بادلوں نے ایک بار پھر ملکہ کوہسار کو اپنی لپیٹ میں لے لیا اور ٹھنڈی ہوائوں کے ساتھ ژالہ باری اور شدید بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا۔

ای پیپر-دی نیشن