• news

پابندی کی خلاف ورزی پر سرگودھا میں 2 شادی ہالز کیخلاف مقدمات درج

سرگودھا(این این آئی)کورونا وائرس کے بچاو کے لئے متعدد حکومتی اقدامات میں شادی ہالز میں تقریبات پر پابندی کی خلاف ورزی پر سرگودھا میں دو شادی ہالز کے خلاف مقدمات درج کر لئے۔ تھانہ سلانوالی نے ایک شادی ہال کے مینجر عمران اور دوسرے شادی ہال کے نیاز احمد کے خلاف مقدمات درج کر لئے گئے۔

ای پیپر-دی نیشن