برائلر گوشت مزید 6 روپے کلو سستا 220 روپے کا ہوگیا
لاہور (کامرس رپورٹر) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید 6 روپے کمی سے 220 روپے ، زند ہ برائلر مرغی 4 روپے کمی سے 152 روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 3 روپے کمی سے 100 روپے فی درجن رہی۔