• news

پیرس حملے، 20 افراد پر مقدمہ چلانے کا حکم

پیرس (اے پی پی) فرانسیسی ججوں نے 2015 میں ہونے والے دہشت گرد حملوں کے سلسلے میں 20 ملزمان پر مقدمہ چلانے کا حکم دیا ہے۔جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق ان ملزمان میں بیلجیم کا ایک شہری بھی شامل ہے، جو عراق میں ابوغرائب جیل میں بند رہا تھا اور بعد میں رہائی کے بعد بیلجیم واپس پہنچا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن