عدنان الزورف عراق کے نئے وزیر اعظم نامزد
بغداد(شِنہوا)عراق کے صدربرہم صالح نے عدنان الزورف کووزیراعظم نامزدکردیاجوعبوری حکومت تشکیل دینگے، اعلان سرکاری ٹی وی عراقیہ سے کیاگیا۔صدارتی محل میں صدر صالح نے الزورفی سے ملاقات کی اور انہیں 30دن میں نئی حکومت کی تشکیل دینے کا ٹاسک دیا۔