• news

صنفی اعتبار سے مساوی تنخواہوں کا عالمی دن

برلن(انٹرنیشنل ڈیسک)دنیا بھر میںگزشتہ روز صنفی اعتبار سے مساوی تنخواہوں کا دن منایا گیا۔ جرمنی میں خواتین اور مردوں کی اجرت میں فرق آہستہ آہستہ کم ہو رہا ہے تاہم جرمنی میں اب بھی ورکنگ لائف کے اعتبار سے خواتین مردوں سے نصف کما پاتی ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن