• news

مرکل، اردگان اور میکرون کے شامی جنگ کے حوالے سے مذاکرات

انقرہ+برلن+پیرس(انٹرنیشنل ڈیسک)جرمن چانسلر انجیلا میرکل گزشتہ روز ویڈیو کانفرنس کے زریعے ترک صدر اردگان اور فرانسیسی صدر میکرون سے شامی جنگ کے حوالے سے مذاکرات پرگفتگو کریں گی۔رہنما ن اپنی گفتگو میں خاص طور پر شام کی جنگ اور اس کے نتائج پر توجہ مرکوز رکھیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن