اسحاق ڈار کی رہائش گاہ کے سامنے پناہ گاہ کی مد میں پنجاب حکومت سے بھاری معاوضہ طلب
لاہور(آن لائن) لاہورکی ضلعی انتظامیہ نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے گھر کے سامنے پارک میں بنائے جانیوالی قیام گاہ کی مد میں پنجاب حکومت سے 57 ہزار روپے روزانہ کی بنیاد پر بھاری رقم طلب کر لی ہے۔