• news

پاک فضائیہ کے ہیرو ایم ایم عالم کی 7 ویں برسی آج منائی جائے گی

شیخوپورہ(این این آئی)پاک فضائیہ کے ہیرو ایم ایم عالم کی 7 ویں برسی (آج) 18مارچ کو منائی جائے گی ۔وہ 6جولائی1935 کو کلکتہ میں پیداہوئے ان کا اصل نام محمد محمودعالم تھا ۔

ای پیپر-دی نیشن