• news

خسرو بختیار ‘ہاشم جواں بخت کی انکوائری لاہور منتقل کرنے کیخلاف نیب سے جواب طلب

لاہور( اپنے نامہ نگار سے) لاہور ہائیکورٹ نے خسرو بختیار اور ہاشم جواں بخت کی انکوائری ملتان سے لاہور منتقل کرنے کے خلاف دائر درخواست پر نیب سے 7 اپریل کو جواب طلب کر لیا۔

ای پیپر-دی نیشن