• news

لاری اڈا پر حفاظتی اقدامات کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع

لاہور(خصوصی نامہ نگار)لاری اڈہ میں کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے حفاظتی اقدامات کرنے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں مسلم لیگ ن کی رکن پنجاب اسمبلی ربیعہ نصرت کی جانب سے جمع کرائی گئی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن