مائیکروسافٹ کاکرونا وائرس ٹریکر‘متعارف ‘ دنیا بھر میں سٹورز بند
لند ن (آن لائن )مائیکروسافٹ نے کسی بھی ملک کے لیے سفر کرنے سے قبل وہاں کورونا وائرس کی وبا کی صورتحال جاننے کیلئے ’کورونا وائرس ٹریکر‘ متعارف کرا دیا ہے۔ عالمی وبا کورونا وائرس کے پھیلاو اور بچائو کے پیش نظر مائیکرو سافٹ نے دنیا بھر میں اپنے سٹورز غیر معینہ مدت کے لیے بند کر دیئے ۔