• news

انسداد کرونا‘ امدادی ادارے60کروڑ ڈالر دیں گے‘ حماد اظہر کی تصدیق

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وفاقی وزیر بروئے اقتصادی امور حماد اظہر نے ٹویٹ میں کہا کہ انسداد کرونا کیلئے امدادی ادارے 60کروڑ ڈالر پاکستان کو دیں گے اور امدادی اداروں کی فنڈنگ انسداد کرونا کیلئے استعمال ہو گی۔ انسداد کرونا کیلئے چین نے 40 لاکھ ڈالر فراہم کئے۔ چین نے پاکستان کو تین لاکھ ماسک فراہم کئے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن