• news

پی سی بی کے تمام سنٹرز 24 مارچ تک بند

لاہور (سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس)پاکستان کرکٹ بورڈ نے تمام سنٹرز کو 24 مارچ تک بند کر دیا، ملازمین کو بھی چھٹیاں دے دیں۔ ملک میں تمام سٹیڈیم بند کر دئیے گئے۔ قذافی سٹیڈیم لاہور، نیشنل سٹیڈیم کراچی، ملتان سٹیڈیم، پنڈی کرکٹ سٹیڈیم سمیت پنڈی کے تمام سنٹرز بند ہو گئے۔ ملازمین کو گھروں پر رہنے کی ہدایات دی ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن