• news

ریلوے سپورٹس بورڈ کے اتھلیٹکس مقابلے منسوخ‘گڑھی شاہو سٹیڈیم میں داخلے پر پابندی

لاہور( سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس) پاکستان ریلوے سپورٹس بورڈ کی انتظامیہ نے کرونا وائرس سے بچائو کیلئے حکومتی اقدامات کو مدنظر رکھتے ہوئے جہاں 27-28 مارچ کو ہونیوالے اتھلیٹکس مقابلے منسوخ کر دیئے ہیں اور ہر قسم کی کھیلوں پر پابندی کیساتھ ساتھ ریلوے سٹیڈیم گڑھی شاہو میں داخلے پر بھی پابندی عائد کر دی اور کھلاڑیوں سے کہا ہے کہ اس دوران اپنے اپنے گھروں میں رہیں تاکہ اس بیماری سے اپنے آپ کو بچایا جاسکے۔

ای پیپر-دی نیشن