• news

سٹیٹ بنک کل بند رہے گا

کراچی (این این آئی) حکومت پاکستان کے اعلان کے مطابق سٹیٹ بنک آف پاکستان‘ یوم پاکستان کے موقع پر پیر 23 مارچ 2020ء کو بند رہے گا۔

ای پیپر-دی نیشن