• news

خیبر پی کے میں 1300 میڈیکل افسر بھرتی کرنے کی منظوری اگلے ہفتہ سے ڈیوٹی دینگے

پشاور (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعلیٰ خیبر پی کے محمود خان نے کرونا وباء سے نمٹنے کیلئے صوبے میں ہنگامی طور پر 1300 میڈیکل آفیسرز بھرتی کرنے کی منظوری دیدی۔ تمام میڈیکل آفیسرز اگلے ہفتے سے ڈیوٹی شروع کریں گے۔ وزیراعلیٰ کا کہنا ہے کہ بھرتی کئے گئے ڈاکٹرز کو پنجاب کے ہسپتالوں میں تعینات کیا جائے گا۔

ای پیپر-دی نیشن