• news

امریکی نائب صدر مائیک پنس کے دفتر کا ایک عہدیدار کرونا میں مبتلا

واشنگٹن(این این آئی)امریکی حکام نے کہاہے کہ امریکا کے نائب صدر مائیک پینس کے دفتر کے عملے میں شامل ایک عہدیدار کے کرونا وائرس کا شکار ہونے کی تصدیق کی گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی نائب صدر مائیک پینس کی ترجمان کیٹی میلر نے ایک بیان میں بتایا کہ متاثرہ عہدیدار نائب صدر کے ساتھ مسلسل رابطے میں اور ان کے قریب رہا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن