قرآنی نقطہ نگاہ
میرا عقیدہ یہ ہے کہ اس وقت جو شخص قرآنی نقطہ نگاہ سے زمانہ حال کے جورس پروڈنس (اصول فقہ) پر ایک تنقیدی نگاہ ڈال کر احکام قرآنیہ کی ابدیت کو ثابت کرے گا‘ وہی اسلام کا مجدد ہوگا اور بنی نوع انسان کا سب سے بڑا خادم بھی وہی شخص ہوگا۔
(صوفی غلام مصطفی تبسم کے نام خط 1925ء )