• news

کرونا سے انتقال کرنے والوں کی تابوت میں تدفین کی جائے: محکمہ ریلیف و بحالی خیبر پی کے

پشاور(نیٹ نیوز) خیبر پی کے کے محکمہ ریلیف و بحالی نے کرونا وائرس سے انتقال کرنے والے افراد کی تدفین سے متعلق گائیڈ لائنز جاری کر دیں۔ اعلامیے میں کروناسے انتقال کرنے والوں کا غسل اور تدفین تابوت اورتدفین کرنے والوں کو ماسک، دستانے اور دیگر حفاظتی تدایبر اختیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن