• news

وزیر اعظم آزاد کشمیرکا این ایس کے صدر کو ٹیلی فون،کرونا آگاہی مہم کا شکریہ

اسلام آباد ( نیو زر پور ٹر) وزیر اعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدرخان کا اے کے این ایس کے صدر زاہد تبسم کو ٹیلی فون ، آزاد کشمیر میں کرونا وائرس سے پیدا ہونے والی صورتحال پر ریاستی میڈیا کی آگاہی مہم کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ آزادکشمیر نیوزپیپرزسوسائٹی نے کرونا وائرس سے پیدا ہونیوالی صورتحال کے پیش نظر اپنا بھرپور کردار ادا کیا یہ ہم سب کا فرض بھی ہے اور دھرتی کا قرض بھی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن