• news

کرونا پر ہمارا کنٹرول ختم صرف خدا کے پاس ہی حل ہے: اطالوی وزیراعظم رو پڑے

جدہ (امیر محمد خان) کرونا کی تباہ کاریوں پر اطالوی وزیراعظم کونٹے دل گرفتہ ہوگئے۔ ایک ٹوئٹ میں کہا وباء پر ہمارا کنٹرول ختم، ہم جسمانی اور ذہنی طور پر مر گئے۔ معلوم نہیں اب کیا کریں۔ مسئلہ کے زمین پر حل ختم ہوگئے، واحد حل صرف خدا کے پاس ہے۔ کونٹے نے روتے ہوئے یہ ٹوئٹ کیا۔

ای پیپر-دی نیشن