• news

جرمن چانسلرقرنطینہ میں چلی گئیں

برلن (نوائے وقت رپورٹ) جرمن چانسلر انجیلا مرکل قرنطینہ میں چلی گئی ہیں۔ ترجمان کے مطابق چانسلر مرکل نے کرونا وائرس سے متاثرہ ڈاکٹر سے ملاقات کی تھی۔

ای پیپر-دی نیشن