سپینکا اولمپکس ملتوی کرنے کا مطالبہ
لاہور(سپورٹس ڈیسک ) سپینش اتھلیٹکس فیڈریشن نے بھی اولمپکس ملتوی کرنے کا مطالبہ کر دیا جبکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ گیمز ملتوی کرنے کا آپشن موجود ہے لیکن اس کا انحصار جاپان پر ہے۔ٹوکیو اولمپکس رواں سال 24 جولائی سے 9 اگست تک شیڈول ہیں۔