• news

کرونا وائرس: سٹیٹ بینک نے50سالہ ملازمین خواتین عملہ کو گھروں سے کام کی ہدایت کر دی

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) سٹیٹ بنک نے کرونا وبا پر غیر اہم عملے کو گھر بٹھا دیا۔ سٹیٹ بنک نے کہا ہے کہ 50سال کی عمر کے ملازمین اور خواتین عملہ گھروں سے کام کر ے گے۔ پینشنرز کو آنے کی ضرورت نہیں‘ انہیں دوائیں گھروں پر پہنچا دی جائیں گی۔

ای پیپر-دی نیشن