کرونا ‘ نیویارک میں صورتحال خراب‘ ضروری ادویات وینٹی لیٹر کی شدید قلت‘ اپریل‘ مئی زیادہ خطرناک ہو گا‘ میئر
نیویارک (نوائے وقت رپورٹ) میئر نیو یارک بل ڈی بلیو نے خطرے کی گھنٹی بجا دی، میئر نیو یارک نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کے حوالے سے اپریل مارچ سے اور مئی اپریل زیادہ خطرناک ہو گا۔ دو ٹوک بنانا چاہتا ہوں ‘ سعودی صورتحال بہت خراب ہو گئی۔