• news

ڈیسکون کا 10ہزارکلوسینٹائزرکا عطیہ

لاہور(نیوزرپورٹر) ڈیسکون کمپنی کی جانب سے پنجاب کو 10 ہزار کلو سینی ٹائزر کا عطیہ دیا گیا ہے۔ ہینڈ سینی ٹائزر صوبے کے سرکاری ہسپتالوں کو فراہم کیے جائیں گے۔ وزیراعلی پنجاب کے مخیر حضرات سے عطیات کی اپیل کے بعد یہ عطیہ کمپنی کی جانب سے کیا گیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن