• news

امریکی رکن کانگریس ٹام کی 23 مارچ پر مبارکباد ‘پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگایا

لاہور (نیوز ڈیسک) امریکی رکن کانگریس ٹام سوزی نے یوم پاکستان پر ویڈیو پیغام میں پاکستانیوں کو یوم قرارداد پاکستان کی مبارکباد دیتے ہوئے سلام کیااورپاکستان زندہ بادکانعرہ بھی لگایا۔

ای پیپر-دی نیشن