• news

بھارتی ریاست گجرات حکومت کا راجیہ سبھا انتخابات ملتوی کرنے کا مطالبہ

گجرات ( کے پی آئی )کورونا وائرس کی وجہ سے گجرات حکومت نے 25 مارچ تک پانچ شہروں کو بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ریاست گجرات کے کئی اضلاع میں دفعہ 144 نافذ کی گئی ہے۔ ایسی صورتحال میں گجرات کے نائب وزیر اعلی نتن پٹیل نے کہا کہ ہم نے الیکشن کمیشن سے مطالبہ کیا ہے کہ راجیہ سبھا انتخابات کچھ دنوں کے لیے کو ملتوی کیا جائے۔

ای پیپر-دی نیشن