سیلز ٹیکس اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی ادائیگی کی تاریخ میں 31 مارچ تک توسیع
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) ترجمان ایف بی آر نے کہا ہے کہ سیلز ٹیکس اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی ادائیگی کی حتمی تاریخ ہے۔ تاریخ میں مزید کوئی توسیع نہیں کی جائے گی۔کرونا وائرس وبا کے پیش نظر ٹیکس گزاروں کی سہولت کے لئے سیلز ٹیکس اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی ادائیگی کی تاریخ میں 31 مارچ تک توسیع کر دی گئی ہے۔