• news

کرونا کے پھیلاو سے تھیلیسیمیا کے بچوں پر سب سے زیادہ اثر ہوا ہے: شاہد آفریدی

لاہور(نمائندہ سپورٹس ) سابق کپتان شاہد آفریدی نے کرونا وائرس کے پھیلائو کے سبب تھیلیسیمیا کے مریض بچوں کوپیش آنے والے مسائل دنیا کے سامنے رکھ دیئے۔ وزیر اعظم عمران خان سے درخواست ہے کہ عوام میں اس بات کی آگاہی پیدا کی جائے کہ کس طرح احتیاط کے ساتھ ان بچوں کا آنے والا کل محفوظ بنایا جا سکے۔

ای پیپر-دی نیشن