• news

ورلڈ کپ 1992ء میں عمران خان بغاوت سے بچ گئے تھے: جاوید میانداد

لاہور(نمائندہ سپورٹس )لیجنڈری قومی کرکٹر جاوید میانداد نے انکشاف کیا ہے کہ 1992ء کے ورلڈ کپ ک فاتح کپتان عمران خان میگا ایونٹ کے دوران ٹیم میں بغاوت کا شکار ہونے سے بچ گئے تھے۔ٹیم کے کئی سینئر کھلاڑی عمران خان کے کپتانی کے سٹائل سے ناراض تھے۔ عمران خان کے خلاف بغاوت نیوزی لینڈ کیخلاف سیمی فائنل سے قبل ہوئی تھی لیکن سب کو راضی کرلیا۔

ای پیپر-دی نیشن