• news

کرونا کے سبب آسٹریلیا کی نیشنل رگبی لیگ مالی بحران کا

لاہور(سپورٹس ڈیسک )کرونا وائرس کے باعث آسٹریلیا کی نیشنل رگبی لیگ مالی بحران کا شکار ہو گئی ، نیشنل رگبی لیگ میں حصہ لینے والے400 سے زائد کھلاڑیوں کو معاوضے میں 87فیصد کمی کا سامنا ہے۔لیگ کے پاس اس وقت 31 اکتوبر تک کھلاڑیوں کو معاوضے دینے کیلئے 12 ملین آسٹریلین ڈالرز بچے ہیں جبکہ کھلاڑیوں کے بقایا جات کیلئے 93 ملین آسٹریلین ڈالرز درکار ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن