اسرائیل نے کرونا وائرس کیخلاف جنگ کے لیے جوہری بنکر کھول دیا
مقبوضہ بیت المقدس (این این آئی)اسرائیلی حکومت نے کرونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے اقدامات کے تحت مقبوضہ بیت المقدس کے نزدیک پہاڑیوں میں واقع ایک جنگی بنکر کو کھول دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس بنکر کا نام نیشنل مینجمنٹ سنٹر ہے اور یہ کوئی ایک عشرہ قبل تعمیر کیا گیا تھا۔اسرائیلی وزیردفاعی نے کہا کہ یہ بنکر بحران سے نمٹنے سے متعلق، کسی میزائل حملے کی زد میں نہیں کہ زیرزمین جایاجائے۔