• news

کامونکے:اچانک دل کا دورہ پڑنے سے 40سالہ شخص دم توڑ گیا

کامونکے(نامہ نگار) دْکان سے خریداری کرتے ہوئے اچانک دل کا دورہ پڑنے سے چالیس سالہ شخص دم توڑ گیا۔بتایاگیاہے کہ گذشتہ روز محلہ شریف پورہ کا چالیس سالہ محمد جمیل محلہ میں ہی واقع دْکان سے خریداری کررہا تھا کہ اس دوران اچانک دل کا دورہ پڑنے سے وہ دم توڑ گیا۔

ای پیپر-دی نیشن