کتابِ ہدایت
اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
اﷲ تعالیٰ کا ایک رسول جو پاک صحیفے پڑھے o جن میں صحیح اور درست احکام ہوں o اہل کتاب کے اپنے پاس ظاہر دلیل آ جانے کے بعد ہی (اختلاف میں پڑ کر) متفرق ہو گئے o انہیں اس کے سوا کوئی حکم نہیں دیا گیا کہ صرف اﷲ کی عبادت کریں اسی کیلئے دین کو خالص رکھیں … جاری
سورۃ البینۃ( آیت : 2 تا 5 )