• news

چشتیاں: مسقط سے آنیوالی خاتون میں کرونا وائرس کی تصدیق،انتظامیہ کی جانب سے غفلت کا مظاہرہ

چشتیاں (نامہ نگار) ضلعی و مقامی انتظامیہ کی غفلت اور ناقص انتظامات کی بنا پر مسقط سے آنے والی بااثر خاتون نجمہ کوثر کو کرونا وائرس میں مبتلا ہونے کے باوجود آئسولیشن وارڈ تحصیل ہسپتال چشتیاں سے اسکے گھر بھیج دینے کی بنا پر محکمہ صحت بہاولنگر نے خاتون کے 3بیٹوں،2 بیٹیوں ،پوتے پوتیوں سمیت گھر میں موجود 13افراد کو کرونا وائرس کا شبہ قرار دیکر انکے سیمپلز لاہور لیبارٹری بھجوادئے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن