بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے سلیکٹر حبیب البشر کی والدہ رضیہ بیگم انتقال کرگئیں
لاہور(سپورٹس ڈیسک) بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے سلیکٹر حبیب البشر کی والدہ رضیہ بیگم ا 72سال کی عمر میں آبائی شہر کشتیا میں انتقال کرگئیں ۔ انہوں نے چھ بیٹے اور دو بیٹیا ں سوگوار چھوڑے ہیں ۔ وہ کافی عرصہ سے بیمار تھیں ۔