حکومت کرونا وائرس کے خلاف قوم میں اجتماعی سوچ پیدا کرے: اکرم اﷲ خان
لاہور (پ ر) مسلم لیگ ن پنجاب کونسل کے ممبر اور سابق کونسلر یو سی 48 اکرام اﷲ خان کاکڑ‘ شیخ آصف‘ رفیق‘ عبدالحمید خان کاکڑ‘ شیخ محمد عمران‘ سمیع اﷲ خان کاکڑ‘ ظہیر اقبال چودھری‘ شیخ عمران مانی‘ میاں محمد اشرف‘ تابندہ کاکڑ‘ قاضی ساجد‘ محمد علی ٹیپو نے کہا ہے کہ یہ وقت نمبر سکور کرنے کا نہیں حکومت کرونا وائرس کیخلاف اجتماعی سوچ پیدا کرے اور درست فیصلے کرے۔