اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ نہ کیا جائے:جنید خان
لاہور(سپورٹس رپورٹر) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باولر جنید خان نے گراں فروشوں سے اپیل کی ہے کہ اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں ناجائز اضافہ نہ کیا جائے۔ ہمارے غریب طبقے کو کھانے پینے اور اناج حاصل کرنے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔